رسائی کے لنکس

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح کم کیوں؟


پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح کم کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:51 0:00

پاکستان میں ٹیکس کی وصولی کی شرح قومی آمدنی کے لحاظ سے بہت کم ہے۔ ​ملک میں بیشتر ملازمت پیشہ افراد کا ٹیکس تنخواہ سے ہی کٹ جاتا ہے جب کہ عام آدمی بہت سے بالواسطہ ٹیکسز بھی دیتا ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی پاکستان میں ٹیکس کی وصولی کم کیوں ہے؟ جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG