رسائی کے لنکس

امریکہ: افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار


امریکہ: افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:13 0:00

افغانستان چھوڑنے والے متعدد افغان شہری امریکہ کے مختلف فوجی اڈوں اور چھاؤنیوں میں مقیم ہیں۔ امریکی شہریوں کی جانب سے ان افراد کے لیے عطیات اور مدد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ متعدد امدادی تنظیمیں رہائش اور ملازمت کے لیے انہیں معاونت فراہم کر رہی ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔۔۔

امریکی ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین

ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین

امریکی ریاست ونسکاسن آنے والے افغان مہاجرین

افغانستان چھوڑ کر امریکہ آنے والے افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے ونسکاسن کے رضاکار

امریکی ریاست ونسکاسن میں افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار

ORIGINAL INTRO

افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ملک چھوڑ نے والے اکثر افغان شہری،، امریکہ کے مختلف فوجی اڈوں اور چھاونیوں میںاس وقت تک مقیم ہیں، جب تک انکی مستقل رہائش گاہوں کا کوئی انتظام نہیں ہو تا،اس کے بعد مختلف ریاستوں میں اُنکی آبادکاری کی جائیگی۔امریکی عوام کی جانب سے اِن افراد کیلئے عطیات اورمدد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ مختلف امدادی تنظیمیں ، رہائش اور ملازمت ڈھونڈنے کیلئے اُنہیں معاونت فراہم کرینگی۔۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG